امام آخرالزمان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (جعفری) بارہویں امام جن کا نام محمد اور القاب امام مہدی امام غائب اور امام منتظر ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (جعفری) بارہویں امام جن کا نام محمد اور القاب امام مہدی امام غائب اور امام منتظر ہیں۔